ابنا: مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 66 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی، مجتبی ہاشمی ثمرہ ، مہدی غنفری ، علی سعید لو، مجید نامجو، مریم مجتہد زادہ، حمید بقائی، اسفند یار رحیم مشائی اور بعض دیگر اعلی اہلکار اس سفر میں صدر کے ہمراہ ہیں۔ صدر اقوام مجتحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے علاوہ دیگر ممالک کے اعلی رہنماؤں اور امریکہ میں مقیم ایرانیوں سے ملاقات اور گفتگو بھی کریں گے۔
...........
/169
18 ستمبر 2011 - 19:30
News ID: 266539
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 66 ویں سالانہاجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔